مطلب جو کہنا چاہتے تھے یا جو ایکشن سوچنا چاہتے تھے وہ سب آپ نے کردیا مطلب میرا کام آسان کردیامطلب؟
اس لیے کہا کہ آپ کو وزیر اطلاعات و نشریات کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرنا پڑے گا۔
مطلب جو کہنا چاہتے تھے یا جو ایکشن سوچنا چاہتے تھے وہ سب آپ نے کردیا مطلب میرا کام آسان کردیامطلب؟
سلطان سر عیدی کیا دیں گے۔ اب اتنا بڑا دھرنا ختم کروانا ہے۔مطلب جو کہنا چاہتے تھے یا جو ایکشن سوچنا چاہتے تھے وہ سب آپ نے کردیا مطلب میرا کام آسان کردیا
اس لیے کہا کہ آپ کو وزیر اطلاعات و نشریات کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرنا پڑے گا۔
آپ بتائیںکیا عیدی ہو گی؟
ایک مرکت بہت ہے۔آپ بتائیں
ہمارے خزانے میں فی الحال مرکت نہیںایک مرکت بہت ہے۔
ٹھیک ہے۔ہمارے خزانے میں فی الحال مرکت نہیں
لگتا نہیںلیں سلطان صاحب اب یہ سب گولڈن ہینڈ شیک کر لیں گے اور دھرنا ختم۔اس آفر کو کوئی بھی مسترد نہیں کرے گا۔ہمیں ایک سو ایک فیصد یقین ہے
دیکھ لیجیے گا۔دھرنا ختم ہو جائے گا۔لگتا نہیں
سلطان یہ غلط بات ہے ۔ایک ایک ڈالر سب کی عیدی
آپ کے بڑھا دیتاہوں 4 ڈالرسلطان یہ غلط بات ہے ۔
ہم نے جو عیدی لینی تھی وہ آپ کے پاس نہیں تھی۔ ہمیں اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے۔ آپ نے دھرنے والوں کو عیدی دی یہ غلط بات ہے۔آپ کے بڑھا دیتاہوں 4 ڈالر
آپ نعم البدل لے لیںہم نے جو عیدی لینی تھی وہ آپ کے پاس نہیں تھی۔ ہمیں اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے۔ آپ نے دھرنے والوں کو عیدی دی یہ غلط بات ہے۔
پھر ٹھیک ہے۔دھرنے والوں کو نہیں دی
مرکت کا نعم البدل نہیں ہوتا۔آپ نعم البدل لے لیں