محترمہ آپ اپنی اصل والی ساری عیدی کا 50 فیصد مجھے دیں گی۔کیا عیدی لینی ہے؟
یہ میری عیدی ہو گی۔
محترمہ آپ اپنی اصل والی ساری عیدی کا 50 فیصد مجھے دیں گی۔کیا عیدی لینی ہے؟
شکریہ یہ گفٹ موصول ہوگیاباقی تمام احباب کو تفسیر مقاصدالقرآن میری طرف سے گفٹ ہے
سزا والے پیسے محترمہ فاطمہ زہرا صاحبہ کو جمع کرائیںشکریہ یہ گفٹ موصول ہوگیا
ساری لے لیں۔خوش!محترمہ آپ اپنی اصل والی ساری عیدی کا 50 فیصد مجھے دیں گی۔
یہ میری عیدی ہو گی۔
ہم نے پوچھا تھا۔میری عیدی کہاں ہے؟؟؟؟
سلطان آپ کے پاس کونسا گھوڑا ہے اور تلوار بھی۔گھڑ سوار بھیجا تھا سب کے پاس
عیدی باقی ہےشکر ہے مولانا صاحب آپ کو گفٹ مل گیا!
یہ سمجھائیں زرابس ہماری رہ گئی۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ اب بھارت سے آپ کے گھڑ سوار پاکستان آنے سے رہے۔
سلطان کے دادا و نانا کے پاس کافی نسل کے گھوڑے تھے اب شاید نہیںسلطان آپ کے پاس کونسا گھوڑا ہے اور تلوار بھی۔
ہم نے کہا تھا مگر آپ نے نہیں مانا اب ہماری رہتی ہے مولانا صاحب۔ دیں عیدیعیدی باقی ہے
مطلب سلطان بھارت کے ہیں۔ بھارت سے پاکستان کس طرح آئے گی عیدی۔یہ سمجھائیں زرا
نہیںمطلب سلطان بھارت کے ہیں۔ بھارت سے پاکستان کس طرح آئے گی عیدی۔
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں۔نہیں