عیدی برائے گل

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
بس ہماری رہ گئی۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ اب بھارت سے آپ کے گھڑ سوار پاکستان آنے سے رہے۔
فاطمہ زہرا، محترمہ آپ کو عیدی ہم د ے چکے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو اگلی عید تک اس موضوع کو بند کر دیں۔ ویسے بھی اب تو عید گزر گئی
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
بالکل صحیح کہا آپ نے مولانا محمد شعیب صاحب۔ ہم دعا کریں گے کہ خزانے میں کوئی ہمارا گفٹ بھی جمع کرا جائے۔
مگر کوئی بات نہیں اس سال نہیں تو اگلے سال تینوں عیدوں کی اکٹھی عیدی لے لیں گے۔ اس دفعہ مرکت تھا۔ اگلی عیدی (عید الفطر) بھی مرکت اور اس سے آگے (عید الاضحی) کے لیے بھی ایک مرکت۔
سلطان یاد رکھیئے گا۔ ہم بھی وقتا فوقتا آپ کو یاد دہانی بھی ضرور کرواتے رہیں گے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بالکل صحیح کہا آپ نے مولانا محمد شعیب صاحب۔ ہم دعا کریں گے کہ خزانے میں کوئی ہمارا گفٹ بھی جمع کرا جائے۔
مگر کوئی بات نہیں اس سال نہیں تو اگلے سال تینوں عیدوں کی اکٹھی عیدی لے لیں گے۔ اس دفعہ مرکت تھا۔ اگلی عیدی (عید الفطر) بھی مرکت اور اس سے آگے (عید الاضحی) کے لیے بھی ایک مرکت۔
سلطان یاد رکھیئے گا۔ ہم بھی وقتا فوقتا آپ کو یاد دہانی بھی ضرور کرواتے رہیں گے۔
پھر آگیا گفٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
جو عیدی فی الحال مل رہی ہے اسے تو لیں باقی بعد میں دیکھا جائے گا
مجھے آفر ہوتی جھٹ پٹ سے قبل ہاں کردیتا
 
Top