اول و دوم؟سلطان اول کا مشورہ لاجواب ہے،اس پر سلطان دوم غوروفکر کرینگے
اول و دوم؟سلطان اول کا مشورہ لاجواب ہے،اس پر سلطان دوم غوروفکر کرینگے
جس سلطنت کی مشیر عورت ہوگی جلد ہی ڈوب جاے گی سلطان معظممطلب مشیر
چلیں جی ایک پوراے پانچ سو کی عیدی میری طرف سے قبول فر مالیں ۔۔۔۔ اب بتائیں جن کے ہاتھ بھیجوں یا۔۔۔بچوں کو عیدی دینے کی روایات بھی کہیں نا کہیں آپ کو مل ہی جائیں گی
عیدی
عیدی کے بارے میں کچھ لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہیں کہ جائز ہے یا نا جائز ۔ دراصل عیدی دینادرست ہے کیوں کہ عیدی کی حیثیت تحفہ اورہدیہ کی ہے اورہدایا اورتحائف دینے کا حکم موجود ہے۔اگرآپ اس نیت سے بچوں کو ، ماتحتوں کو جو آپ کے زیر نگرانی ہیں اور ملازموں کو عیدی دیں کہ وہ خوش ہو جائیں...algazali.org
ہماری تو کوئی مشیر نہیں ابھی تلکجس سلطنت کی مشیر عورت ہوگی جلد ہی ڈوب جاے گی سلطان معظم
بنالوہماری تو کوئی مشیر نہیں ابھی تلک
مشیر تو ہے مشیرہ نہیں اسکی ضرورت ہےہماری تو کوئی مشیر نہیں ابھی تلک
جہاں سے مولانا چوتھی لائیںمشیرہ کہاں سے لائیں
تیسری آئی نہیں چوتھی کہانسے آجاے گیجہاں سے مولانا چوتھی
مگر ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہےجس سلطنت کی مشیر عورت ہوگی جلد ہی ڈوب جاے گی سلطان معظم
اپنے پاس امانت کر لیناچلیں جی ایک پوراے پانچ سو کی عیدی میری طرف سے قبول فر مالیں ۔۔۔۔ اب بتائیں جن کے ہاتھ بھیجوں یا۔۔۔
بعض دفعہ اسے ناکام بنانے میں بھی عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہےمگر ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے