اس سال بھی عیدی کا صرف ذکر ہوا
میں نے سب سے کہا تھا عیدی لے لی جائےاس سال بھی عیدی کا صرف ذکر ہوا
ہم ارسال کردیں گےوہ تو مجھے بھی میرے مؤکل نے دی تھی
ہم اب بڈھے ہو گئے ہیں اس لیے جو نئے بچے ہیں ان کو خوش رکھیںہم ارسال کردیں گے
کم ہے کیاون ڈالر عیدی
نہیں بہت زیادہ ہے !کم ہے کیا
ہم اتنی زیادہ عیدی کیسے لیں گے!میں نے تو سب سے کہا تھا
عیدی لے لو
کسی نے نہیں لی
سوائے شعیب کے
کم کردیتاہوںنہیں بہت زیادہ ہے !
نہیں اس سے بھی کم کر دیں میری مانیں مائنس انفینٹی کر دیں۔کم کردیتاہوں
0.0 ڈالر ٹھیک ہے
اس سے کم نہیں ہو سکتانہیں اس سے بھی کم کر دیں میری مانیں مائنس انفینٹی کر دیں۔
مطلب آپ نے عیدی دینی ہی نہیں تھی۔اس سے کم نہیں ہو سکتا
شہنشاہ بندے ہیں ہم