ون ڈالرمطلب آپ نے عیدی دینی ہی نہیں تھی۔
ون ڈالرمطلب آپ نے عیدی دینی ہی نہیں تھی۔
اب تو عید گزرے کافی دن ہو گئےآفر بھی ختم ہو چکی۔ون ڈالر
یہ آپ دیں گے کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کم کردیتاہوں
0.0 ڈالر ٹھیک ہے
ون ڈالر کی آفر موجود ہے۔اب تو عید گزرے کافی دن ہو گئےآفر بھی ختم ہو چکی۔
بہت سے طریقے ہیںیہ آپ دیں گے کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
0.0 ڈالر عیدی کے کتنے طریقے ہو سکتے ہیں؟بہت سے طریقے ہیں
چلیں چھوڑیں۔ون ڈالر کی آفر موجود ہے۔
یہ کوئی معمولی رقم نہیں اس کے لیے کسی بنک سے پوچھنا پڑے گا ۔ یہ عام بنک نہیں کرے گا سٹیٹ بنک سے پوچھنا پڑے گا آیا اتنی جگہ ان کے پاس موجود ہے کہ جہاں 0.0 ڈالر جیسی خطیر رقم رکھی جا سکے0.0 ڈالر عیدی کے کتنے طریقے ہو سکتے ہیں؟
مطلب سیدھی سی بات ہے عیدی دینی ہی نہیں ہے ہمیں۔یہ کوئی معمولی رقم نہیں اس کے لیے کسی بنک سے پوچھنا پڑے گا ۔ یہ عام بنک نہیں کرے گا سٹیٹ بنک سے پوچھنا پڑے گا آیا اتنی جگہ ان کے پاس موجود ہے کہ جہاں 0.0 ڈالر جیسی خطیر رقم رکھی جا سکے
اگر یہ کام نمٹ جاتا ہے پھر دیکھنا پڑے گا کہ جس بنک کو یہ رقم منتقل ہوگی آیا وہ کیسے ہوگی
کتنی سکیورٹی دینی ہوگی
پھر یہ دیکھنا پڑے گا 0.0 ڈالر کی رقم آپ تک کیسے پہنچے ، اس کا کیا طریقہ کار ہوگا اس کے لیے آپ کا بنک راضی بھی ہوگا یا نہیں
یہ تمام امور طے ہونے کے بعد پھر یہ سوچیں گے کہ 0.0 ڈالر کی یہ رقم آپ تک کیسے پہنچے گی
چھوڑیں ہمیں عیدی لینی ہی نہیں۔عیدی ون ڈالر کی ہے اس سے انکار نشتہ
یہ بات 0.0 ڈالر کی ہو رہی ہے
جزاک اللہ ۔اس موضوع کو ختم کردینا چاہئےچھوڑیں ہمیں عیدی لینی ہی نہیں۔