کچھ خدا کا خوف کریں میڈم ،یہ قاسمی صاحب کا لگایا چمن ہے اور چمن کو سنوارنے میں پھولوں کی طرح سجانے میں قاسمی صاحب سمیت بہت سے لوگوں کی محنت شامل ہے،جیسا کہ خان فیملی اور وہ لوگ جنہوں نے اس چمن کو سنوارنے میں اپنا کردار ادا کیا،میرا اس میں کوئی بھی کردار نہیں،لہذا جن کی تعریف بنتی ہے ان کی محنت کی تعریف کریں۔الغزالی سلطنت کو احسن انداز میں چلا یہ کامیابی ہے ان کی وجہ سے لوگ اس سلطنت میں آئے یہ کامیابی ہے افکار کامیابی سے آرہاہے یہ کامیابی ہے سب سے بڑھ کر ہم سب ان پر اعتماد کرتے ہیں یہ کامیابی ہے
ایرے غیرے نتھو غیرے کو اس میں مت لائیں۔شکریہ