عیدی برائے گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
عیدی پیش ہے
Indian-rupee.jpg

بطور عیدی سنایا جو شعر کہنے لگی
بجائے میٹھے کے مجھ سے نہ مار کھا لینا
کڑکتے نوٹوں کی عیدی نکالو چشتی ؔمیاں !
جو بھیک مانگے اُسے شعر یہ سنا دینا
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اسلئے پو چھا ہے کیسے بھیجنی ہے جن ہمارے عید کرنے کوہ قاف گے ہوئے ہیں اب ۔۔۔ دوسرا راستہ ۔۔۔
میں کافی دنوں سے پریشان تھا میرے مؤکل کہاں غائب ہیں، اب پتہ لگا مولانا نے میرے معصوم سے مؤکل کو اپنی طرف کرکے بچارے کو عیدی دینے پر لگایا ہوا ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جی ہاں شاہی فیل کے گلے میں ڈھول لٹکا کر سرے بازار پھرایا جاے گا حضرات زرا آنکھوں کو کھول کر کانوں کو صاف کر کے دل ودماغ کی بند کھڑکیاں کھول کر ایک اعلان سماعت فر مائیں آج
سلطان معظم ومکرم ومھترم ومحتشم ۔۔۔۔ کو جناب عالی جاہ صاحب جلال وجمال وکمال ۔۔ محترم ومقام ترجمان سلطان تصورات کے بحر بیکراں فکر کے نکتہ دان ۔۔۔ سوچوں کے شہزادے ۔۔۔ نہ پورے نہ آدھے جناب ۔۔۔۔۔ کی طرف سے پانچ سکے لوہے کی عید بھھیجی گئی ہے ۔۔۔۔ تمام معززین سلطنت نگاہ ناز سے دیکھنے کے لئے در سلطان حاضر پاش
واہ جی واہ
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
الحمداللہ جنات سے بھی ہمارے اچھے تعلقات ہیں فکر نہ کریں

اللہ اکبر آپ گل خان ٹھرے اسلے جنات بھی آپ کی ہیبت وجلال سے پارہ پارہ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ پھر بھجدیجے کسی جننی کو ۔۔۔ ہم اسے آپ کی عیدی بصد واحترام بیش کردین گے ۔۔۔۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ اکبر آپ گل خان ٹھرے اسلے جنات بھی آپ کی ہیبت وجلال سے پارہ پارہ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ پھر بھجدیجے کسی جننی کو ۔۔۔ ہم اسے آپ کی عیدی بصد واحترام بیش کردین گے ۔۔۔۔
جننی با حیا پردے دار ٹہری کوئی اور انتظام کر لیجیے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عیدی پیش ہے
Indian-rupee.jpg

بطور عیدی سنایا جو شعر کہنے لگی
بجائے میٹھے کے مجھ سے نہ مار کھا لینا
کڑکتے نوٹوں کی عیدی نکالو چشتی ؔمیاں !
جو بھیک مانگے اُسے شعر یہ سنا دینا
ارے واہ اتنی ساری عیدی ۔چشتی صاحب موج میں آگئے
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سچائی یہ ہے الغزالی کوکامیابی کی اس لکیر تک پہنچانے والوں کی ایک لمبی لسٹ ہے جس میں خان فیمیلی( مولانا نورا الحسن انور) کی فیملی بڑی کوشش ہے۔
میرا مطلب ہرگز یہ نہیں تھا جب میں یہاں رجسٹرڈ ہوئی تو ہر سُو جو ڈنکا بج رہا تھا وہ سلطان کا تھا اور میں نے اسی لحاظ سے بات کی
فورم پر چونکہ نئی نئی ہوں زیادہ پتہ نہیں اس لیے جو پتہ تھا اس پر لکھ دیا میری بات اگر کسی کو بری لگی تو معذرت خواہ ہوں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
کچھ خدا کا خوف کریں میڈم ،یہ قاسمی صاحب کا لگایا چمن ہے اور چمن کو سنوارنے میں پھولوں کی طرح سجانے میں قاسمی صاحب سمیت بہت سے لوگوں کی محنت شامل ہے،جیسا کہ خان فیملی اور وہ لوگ جنہوں نے اس چمن کو سنوارنے میں اپنا کردار ادا کیا،میرا اس میں کوئی بھی کردار نہیں،لہذا جن کی تعریف بنتی ہے ان کی محنت کی تعریف کریں۔
ایرے غیرے نتھو غیرے کو اس میں مت لائیں۔شکریہ
معذرت آئندہ نہیں کرونگی
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ارے واہ اتنی ساری عیدی ۔چشتی صاحب موج میں آگئے
کہاں کی موج
عیدی پیش ہے
Indian-rupee.jpg

بطور عیدی سنایا جو شعر کہنے لگی
بجائے میٹھے کے مجھ سے نہ مار کھا لینا
کڑکتے نوٹوں کی عیدی نکالو چشتی ؔمیاں !
جو بھیک مانگے اُسے شعر یہ سنا دینا
عیدی اور بھیک میں فرق ہے کہ نہیں؟
 
Top