سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے۔
لیکن جس سال آپ صلی الله علیہ وسلم کا انتقال ہوا،اس سال آپ صلی الله علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف کیا تھا۔
(بخاری حدیث 2044)