فتح مکہ کا عظیم دن

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
20 رمضان المبارک
فتح مکہ
عالم عرب پر اسلام کا پرچم بلند ہونے کا دن
وَقُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا
اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا۔
 
Top