دیوبند نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دیوبند نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا ہے
ظلم و ستم کے دور کے اندر حق کا دیپ جلایا ہے
دیوبند کی تاریخ کے اندر ہر کردار نرالا ہے
رب کی قسم کی اسلاف کا میرا ہر شاھکار نرالا ہے
اس لشکر کے جانبازوں سے ہر باطل گھبرایا ہے
احمد علیؒ ،گنگوہی ؒ،مدنیؒ ہمارے رہبر ہیں
عشق کے رسول کا سبق پڑھایا کشمیری شاہ انورؒ نے
شرک و بدعت کے بیماروں کو جام توحید پلایا ہے
شرکوں کی بربادی لیکر آیا خان غلام اللہؒ
قہر بن کے آیا مرزا کے لیے سید شاہ عطاءاللہؒ
مسئلہ ختم نبوت پیارے مفتیؒ نے حل کروایا ہے
دیوبند نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا ہے
ظلم و ستم کے دور کے اندر حق کا دیپ جلایا ہے
 
محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
اس میں شک نہیں کہ اکابرین علماء دیوبند نے اسلام کا پرچم لہرایا ہے
اللہ نے ایک سے بڑھ کر ایک ہیرا اکابرین علماء دیوبند میں پیدا فرمایاہے
جس میدان کی طرف بھی دیکھیں وہاں ہم نے دیوبند کے فرزند کو کھڑا پایا ہے
حق بات کہنے میں، حق بات سنانے میں، حق کے آگے سینہ تان کر کھڑے ہونے میں فرزاندان دیوبند کا ثانی نہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

ماشاء اللہ
 
Top