امت کیلئے پانچ خوبیاں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی


رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا،
میری امت کو رمضان میں پانچ خوبیاں دی گئیں۔
1- روزہ دار کے منہ کی بو الله کے ہاں کستوری سے زیادہ پاکیزہ۔
2- افطار تک فرشتے ان کیلئے دعائے رحمت کرتے ہیں۔
3- الله ہر روز ان کیلئے جنت کوسجاتا ہے۔
4- شیاطین قید کئے جاتے ہیں۔
5- الله پاک اس ماہ کی آخری رات امت کی بخشش فرماتے ہیں۔
پوچھا گیا، يارسول الله!
کیا ليلتہ القدر کی رات؟
فرمایا: نہیں،
بلکہ مزدور جب اپنا کام کرلیتا ہے
تو اسکو مزدوری دی جاتی ہے۔

(مسند احمد حدیث7917)
 
Top