مسجد کی حیثیت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مسجد کی حیثیت
حسن بصریؒ فرماتے ہیں ۔ مسجد میں جھاڑو لگا کر جو کوڑا پھینکا جاتا ہے وہ جنت کی حور کا مہر ہے۔
انس بن مالکؓ فرماتے ہیں جو مسجد میں چراغ جلاتا ہے ،فرشتے اس کے لیے دعاء مغفرت کرتے ہیں جب تک وہ مسجد میں رہتا ہے۔
حضرت عمرؓ نے فرمایا مسجد اللہ کا گھر ہے اس میں نماز پڑھے والا گویا اللہ کی زیارت کرنے والا ہے ۔اللہ تعالیٰ نمازی کا اکرام فرماتے ہیں۔
 
Top