اللہ کی لعنت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ کی لعنت
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے بار بار زندہ ہو کر متعدد مرتبہ موت کی تکلیف برداشت کرنا
میرے لیے اس سے آسان ہے کہ میں کسی کی شرم گاہ کی جانب دیکھوں یا کوئی میری شرمگاہ کو دیکھے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ۔ایسا کرنے والے پر اللہ لعنت فرماتا ہے۔
 
Top