میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے عید مبارک
سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار
سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہزار خوشیاں عطا فرمائے۔آمین