ہندوستان کے معروف عالم دین ’’ مولانا حبیب الرحمٰن اعظمیؒ (صغیر) ‘‘ کی رمضان 1442ھ کے آخر میں وفات

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
نیٹ پر یہ خبر پڑھنے کو ملی ہے کہ ہندوستان کے معروف عالم دین ۔۔مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی ؒ ۔۔۔کی اس رمضان میں وفات ہوگئی ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کے نام کے ساتھ (صغیر) اس لئے لکھا کہ یہ معروف محدث عالم حبیب الرحمٰن اعظمی ؒ (المتوفی ۔1412ھ - 1992ء) کے علاوہ ہیں ۔
ان کے کئی مقالات و مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔۔ ماشاء اللہ بہت تحقیقی مضامین لکھتے تھے ۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔اور ان کے گھر والوں کے صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 
Top