تعارف مفتی محمد جسیم الدین

عامر

وفقہ اللہ
رکن

یہاں آپ دینی مسائل "پوسٹ کریں "مفتی محمدجسیم الدین قاسمی صاحب آپ کے "استفتا" کا جواب دیں گے۔
مفتی صاحب قابل اور جید عالم کے ساتھ بہتریں شاعر وادیب بھی ہیں۔آپ کے مضامین اردو اخبار "سالار " "سہارا" اور دیگر اردو اخباروں کی زینت بنتے ہیں۔
تعارف
نام:محمد جسیم الدین
تاریخ ولادت:۳۱/۱۲/۱۹۷۰
وطن:پورینی۔ضلع بھاگلپور۔صوبہ بہار
ابتدائی تعلیم: وطن میں
فراغت:دارلعلوم دیو بند
افتاء:ترجمہ والی مسجد،پھوپال،مدھیہ پردیس
ملازمت:امامت وخطابت
تالیفات وتصنیفات(۱)تعلیم کی اہمیت(۲)استغفر اللہ منظوم(۳)شیش محل(۴)
عمرہ وحج وزیارت کا آسان طریقہ​
 

راجہ جی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر عامر بھائی

یہ بہت اچھا سلسلہ ہے، روز مرہ کے مسائل کے بارے میں دینی احکامات کو جاننا اور اپنی زندگیوں کو اسلام کے مطابق ڈھالنا اس سے آسان ہو جائے گا۔
اللہ تعالی اس کاوش کو قبول فرمائے اور مفتی صاحب کے علم و عمل اور وقت و عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمین
 
Top