باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک نوجون سے فر مایا تمھیں باپ کیساتھ چلنے کا ادب نہیں آتا ۔۔۔ بیٹا کبھی بھی باپ کے آگے نہیں چلتے باپ کے بیٹھنے سے قبل خود نہیں بیٹھتے ،، ۔ باپ کو اس کا نام لیکر نہیں پکارتے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دہیاتی کو گدھے پر بیٹھا دیکھا تو اپنی سواری سے نیچے اتر کے اس بوڑھے کے لیے چادر بچھا کر اسے بٹھایا کھانا کھلایا اپنی چادر اور سواری اور درھم عطا کر کے رخصت کیا آپ کے خاد نے عرض کی دیہاتی آدمی تھا اسے سب کچھ دیدیا فر مایا تجھے نہیں پتہ یہ میرے والد حضرت عمر کے دوست تھے ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح ادب کا حکم دیا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

ماشاء اللہ
 
Top