کیا مہمانوں کی آمد بند ہو گئی ہے؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ کونسا جوس ہے بھائی
سلطان تمام مشروبات ماکولات ملبوسات ۔مستورات۔نہیں اسکو چھوڑ کر تمام کے موجد ہیں۔کبھی جاڑے میں آئس گرمی میں گرم چائے اور بارش میں گڑ دھنیا سے شغل فرماتے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان تمام مشروبات ماکولات ملبوسات ۔مستورات۔نہیں اسکو چھوڑ کر تمام کے موجد ہیں۔کبھی جاڑے میں آئس گرمی میں گرم چائے اور بارش میں گڑ دھنیا سے شغل فرماتے ہیں
اللہ اللہ
 

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کااااافی عرصے بعد آیا اور فورم کو ایکٹو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اللہ پاک اس کی رونقوں کو بحال رکھیں اور ترقی دیں۔
چلیے اب مہمان نوازی کیجیے! (ابتسامہ)
ماشاء الله..خوش آمديد
 

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
اشماریہ بھائی جب منتظم اعلی تھے فورم گامزن با ترقی تھا اب مائل بہ تنزل ہے۔ہمآرے ایکنتظم اعلی صرف شہنشاہ کہلانے کے چکر میں پڑے ہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جب میں یہاں تھا تو مجھے اس نام سے کوئی آئی ڈی یاد نہیں پڑتی۔ نیز فورم اس وقت کے مقابلے میں اب بہت بہتر معلوم ہوتا ہے الحمد للہ۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب فورمز پر بہت کم آنا ہوتا ہے۔
اشماریہ بھائی نے فورم کی بڑی خدمت کی ہے ہم انتہائی مشکور ہیں۔فورم ان کا ہے وہ فورم کے ہیں۔جب وہ چاہیں گے سابقہ اعزاز بحال کر دیا جائے گا۔ان شا ء اللہ
 
Top