کیا مہمانوں کی آمد بند ہو گئی ہے؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمام آنے والے محترم دوستوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا اللہ اللہ فی اصحابی والی حدیث ضعیف ہے؟
یہ روایت مشکوۃ شریف میں موجود ہے لیکن محدثین نے ان راویوں کی چھان بین کی تو اس کے راویوں میں کچھ کو متہم بالکذب پایا ۔ اسی طرح ملا علی قاری نے اپنی کتاب موضوعات کبیر میں بھی اس کو موضوعات میں ذکر کیا
لیکن دارالعلوم دیوبند کے مطابق لفظ کے اعتبار سے کسی روایت کا موضوع ہونا یہ الگ بات ہے لیکن اس کے بعض معنی معتبر ہوتے ہیں اور دوسری روایت سے ثابت ہوتے ہیں لہذا صحابہ اکرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مشابہ نجوم ہونا یا قابل اقتداء ہونا دوسری حدیث سے ثابت ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
Top