کیا مہمانوں کی آمد بند ہو گئی ہے؟

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
حقیقت میں کچھ آتا واتا نہیں
جہاں قاسمی صاحب ودیگر جیسے علم کے بیکر ہوں وہاں طالب علموں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سورج کو چراغ دکھائے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حقیقت میں کچھ آتا واتا نہیں
جہاں قاسمی صاحب ودیگر جیسے علم کے بیکر ہوں وہاں طالب علموں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سورج کو چراغ دکھائے
آپ نے کچھ نیکیاں کمانی ہیں یا نہیں؟
اگر ہاں تو سلطان سے رابطہ کر کے ان سے کہہ دیجئے کہ میں حاضر ہوں جو بھی کام دیں گے بخوشی کرونگا
 
Top