معذرت کیساتھ واقعی پٹھان بہت تیز ذھین ہوتے ہیں دیکھیںالبتہ ولبتہ کچھ نہیں سب جگہ پٹھان بہت ہی عقل مند اور پہنچے ہوئے ثابت ہوئے ہیں۔
علماء و مشائخ کی ایک بہت بڑی تعداد پٹھانوں پر مشتمل ہے
یک پٹھان بادام بیچ رہا تھا ا یک خریدار آیااور پوچھا؛ خان صاحب کیا بیچ رہے ہیں خاں صاحب بولے خوچہ نظر نہیں آتی ہم بادام بیچ رہا ہے گاہک اچھا خان صاحب یہ بتاو
کیا بادام کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے
پٹھان؛ ہاں ۔۔تم ہم کو ایک سوال کا جواب دو
خریدار : پوچھو
پٹھان: ایک کلو انگور میں کتنے انگور ہوتے ہے
خریدار : پتا نہیں۔۔ خان جی نے
اسے ایک بادام کھلایا اور پوچھا
اب بتاؤ ایک درجن کیلے میں کتنے کیلے ہوتے ہے
خریدار : 12
پٹھان : دیکھا میرے بادام کا کمال
کتنا تمھارا دماغ تیز ہوگیا یہ ایک بادام کا کمال ہے تم کلو لئے جاو دنیا کے ذہین ترین شخص بن جاو گے
اب دیکھیں کیسی ذہانت استعمال کی آپ نے سچ فر مایا ( بات بری لگی تومعذرت مزاق چل رہا تھا میں نے بھی کچھ لکھدیا )