

الغزالی فورم کی معزز ناظمہ محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کوفورم کی منتظم اعلیٰ بننے
بہت بہت مبارک ہو۔

میری اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سےمحترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو بہت بہت مبارک ہو۔

اور ہم امید کرتے ہیں محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ اسی طرح الغزالی کی ترویج و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی،اور آپ بطور منتظم اعلیٰ فورم کی ترقی میں اضافہ کرینگی۔

دعاگو ہوں اللہ پاک آپ کی مدد ونصرت فرمائے اور آپ کو یہ ذمہ داری نبھانے اور فورم کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
