شیخ الفروٹ حضرتِ آم شریف

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
2016_5largeimg219_May_2016_210313127.jpg

آج صبح سے افواہ گردش کر رہی تھی کہ پاکستان سے شیخ الفروٹ حضرتِ آم شریف زید لذتہ (سندھ والے) تشریف لائے ہوئے ہیں اور اپنے قریبی پَھلوں کے ہاں قیام فرمایا ہوا ہے ۔۔
یہ سنتے ہی عاجز اپنے پیر کی زیارت کو ترسنے لگا مرید کی یہ تڑپ ابھی دل سے دل تک ہے تھی ایک دوست کا فون آیا اور کہنے لگا “ کون سا وظیفہ پڑھتے ہو ؟
عرض کی کیا ہوا ؟ خیریت !!!
کہنے لگا ۔۔۔۔ حضرت شیخ اپنی آرم گاہ ( ٹوکری ) میں آرام فرما رہے تھے اچانک اٹھ کر بیٹھے اور فرمایا مجھے میرے مرید کے پاس لے چلو ۔۔ حضرت بنفس نفیس تمہارے گھر کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔۔
بحمدللہ کچھ ہی دیر قبل حضرت عاجز کے غریب خانے پر تشریف لا چکے ہیں۔ حضرت کا حکم ہے کہ کسی بھی مرید کو ملاقات کی اجازت نہ دی جائے ۔۔ لہذا بحکم شیخ مجھے ہی حضرت کی خدمت بجا لانی ہوگی ۔

نوٹ : احباب زیارت کیلئے تصویر پر اکتفاء کریں ، بالمشافہ ملاقات شیخ کی طبیعت پر گراں گزرتی ہے تاہم ملاقات کا احوال زبانی سنا دیا جائیگا ۔۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب شیخ الفروٹ تو صرف "دسہری آم ملیح آباد ی " ہے آبجیکشن یور آنر ( منتظم اعلیٰ زنیرہ عقیل)
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن

ہمارے ہاں جو سب سے پہلے آم مارکیٹ کی زینت بنتا ہے وہ سندھی آم ہے باقی تمام آہستہ آہستہ منظر عام پر آتے ہیں اس لیے شیخ الفروٹ منظر عام پر آئے اسی مناسبت سے تحریر لکھی گئی
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
2016_5largeimg219_May_2016_210313127.jpg

آج صبح سے افواہ گردش کر رہی تھی کہ پاکستان سے شیخ الفروٹ حضرتِ آم شریف زید لذتہ (سندھ والے) تشریف لائے ہوئے ہیں اور اپنے قریبی پَھلوں کے ہاں قیام فرمایا ہوا ہے ۔۔
یہ سنتے ہی عاجز اپنے پیر کی زیارت کو ترسنے لگا مرید کی یہ تڑپ ابھی دل سے دل تک ہے تھی ایک دوست کا فون آیا اور کہنے لگا “ کون سا وظیفہ پڑھتے ہو ؟
عرض کی کیا ہوا ؟ خیریت !!!
کہنے لگا ۔۔۔۔ حضرت شیخ اپنی آرم گاہ ( ٹوکری ) میں آرام فرما رہے تھے اچانک اٹھ کر بیٹھے اور فرمایا مجھے میرے مرید کے پاس لے چلو ۔۔ حضرت بنفس نفیس تمہارے گھر کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔۔
بحمدللہ کچھ ہی دیر قبل حضرت عاجز کے غریب خانے پر تشریف لا چکے ہیں۔ حضرت کا حکم ہے کہ کسی بھی مرید کو ملاقات کی اجازت نہ دی جائے ۔۔ لہذا بحکم شیخ مجھے ہی حضرت کی خدمت بجا لانی ہوگی ۔

نوٹ : احباب زیارت کیلئے تصویر پر اکتفاء کریں ، بالمشافہ ملاقات شیخ کی طبیعت پر گراں گزرتی ہے تاہم ملاقات کا احوال زبانی سنا دیا جائیگا ۔۔
خوش قسمت ہیں جو آپ شیخ کی خدمت بجا لا رہے ہیں
اراکینِ الغزالی کو شیخ کی خدمت کا موقع کب ملے گا؟؟؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمارے ہاں جو سب سے پہلے آم مارکیٹ کی زینت بنتا ہے وہ سندھی آم ہے باقی تمام آہستہ آہستہ منظر عام پر آتے ہیں اس لیے شیخ الفروٹ منظر عام پر آئے اسی مناسبت سے تحریر لکھی گئی
جناب من :ہمارے یہاں اگر لنگڑا آم مارکیٹ میں پہلے آجائے تو کیا اس کو "شیخ الفروٹ لنگڑا کہا جائے گا؟؟؟؟؟؟؟ ۔
 
اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
2016_5largeimg219_May_2016_210313127.jpg

آج صبح سے افواہ گردش کر رہی تھی کہ پاکستان سے شیخ الفروٹ حضرتِ آم شریف زید لذتہ (سندھ والے) تشریف لائے ہوئے ہیں اور اپنے قریبی پَھلوں کے ہاں قیام فرمایا ہوا ہے ۔۔
یہ سنتے ہی عاجز اپنے پیر کی زیارت کو ترسنے لگا مرید کی یہ تڑپ ابھی دل سے دل تک ہے تھی ایک دوست کا فون آیا اور کہنے لگا “ کون سا وظیفہ پڑھتے ہو ؟
عرض کی کیا ہوا ؟ خیریت !!!
کہنے لگا ۔۔۔۔ حضرت شیخ اپنی آرم گاہ ( ٹوکری ) میں آرام فرما رہے تھے اچانک اٹھ کر بیٹھے اور فرمایا مجھے میرے مرید کے پاس لے چلو ۔۔ حضرت بنفس نفیس تمہارے گھر کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔۔
بحمدللہ کچھ ہی دیر قبل حضرت عاجز کے غریب خانے پر تشریف لا چکے ہیں۔ حضرت کا حکم ہے کہ کسی بھی مرید کو ملاقات کی اجازت نہ دی جائے ۔۔ لہذا بحکم شیخ مجھے ہی حضرت کی خدمت بجا لانی ہوگی ۔

نوٹ : احباب زیارت کیلئے تصویر پر اکتفاء کریں ، بالمشافہ ملاقات شیخ کی طبیعت پر گراں گزرتی ہے تاہم ملاقات کا احوال زبانی سنا دیا جائیگا ۔۔
آپ نے آم کیساتھ بھی کمال کردیا واہ جی واہ جی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آم پاکستان، ہندوستان اور فلپائن کا قومی پھل ہے۔آم کا نام 'مینگو' انڈیا سے آیا ہے۔انگریزی کا لفظ 'مینگو' تمل زبان کے لفظ 'مینکے' یا ملیالم لفظ 'مانگا' سے مشتق ہے۔ جب پرتگالی تاجر جنوبی ہند میں آباد ہوئے تو انھوں نے مانگا لفظ کا استعمال کیا۔اور پھر 15ویں اور 16 ویں صدی میں جب برطانوی تاجروں نے جنوبی ہند سے تجارت شروع کی تو یہ لفظ بدل کر 'مینگو' ہو گیا۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پاکستان آم کی بات ہی کچھ اور ہے دنیا کے جس کونے میں چلے جاؤ سب معترف ہیں
ہر ملک کی اشیاء اسکے باشندوں کو عزیز ہوتی ہیں ورنہ جوش ملیح آبادی کے وطن کی دسھریوں کی بات ہی اور ہے۔ان آموں پر غالب کی رال ٹپکنے لگتی تھی۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہر ملک کی اشیاء اسکے باشندوں کو عزیز ہوتی ہیں ورنہ جوش ملیح آبادی کے وطن کی دسھریوں کی بات ہی اور ہے۔ان آموں پر غالب کی رال ٹپکنے لگتی تھی۔
اب آپ ہمیں بھجوائیں گے یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مارکیٹ میں ہر قسم کے ہوتے ہیں ہمیں پتہ نہیں چلتا کون سا کہاں کا ہے بس کچھ زیادہ اچھے اور کچھ کم اچھے ہوتے ہیں
 
Top