اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمینمعلومات کا شکریہ
کیا تحقیق ماری ہے بلیاں تے ہا سہفارسی میں ہونٹ کو ’ لب ‘ کہتے ہیں۔
اور اسی رعایت سے یہ اردو میں بھی رائج ہے۔
میر کَہہ گئے ہیں:
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
فارسی ’لَب ‘ کو انگریزی زبان میں ’ لِپ ‘ (lip) کہتے ہیں۔یعنی لَب کا ’ب ‘حسب موقع ’ پ ‘ سے بدل گیا ہے۔۔۔۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ فارسی ’ لَب ‘ پنجابی زبان میں یکسر الٹی ترتیب کے ساتھ ’ بُل ‘ کہلاتا ہے، جس کی جمع ’ بُلیاں ‘ ہے۔
’ بُلیاں تے ہاسا ‘ کا مطلب ہے ’ ہونٹوں پہ ہنسی ‘۔
شکریہ جنابکیا تحقیق ماری ہے بلیاں تے ہا سہ
وایاکجزاک اللہ