عرض کیا ہے

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
120 سال پہلے انڈیا کی مشہور مغنّیہ اور رقاصہ
گوہر جان ہوا کرتی تھی
جن کو بھارت میں پہلی مرتبہ
گرامافون ریکارڈنگ کرانے کا اعزاز حاصل ھے
ان ھی کے لئیے اکبر الٰہ آبادی نے شعر کہا تھا

خوش نصیب آج بھلا کون ھے گوہر کے سِوا
سب کچھ اللہ نے دے رکھا ھے شوہر کے سِوا
⏳
 
Top