مرزا قادیانی نے ختم نبوت کاانکار کیا تو علماء کرام نے قرآن پاک کی دوسو آیات جمع کرکے مسئلہ ختم نبوت کو بالکل واضح فرمادیا…مرزاقادیانی نے حیات حضرت مسیح علیہ السلام کاانکار کیا تو علماء کرام نے قرآن و سنت سے حیات عیسیٰ علیہ السلام کے دلائل کو جمع فرمادیا…اسی طرح مرزا قادیانی نے جب جہاد فی سبیل اللہ کا انکار کیا…اور جہاد کے مسئلے کو مشکل اور مشتبہ بنادیا تو الحمدللہ…مجاہدین نے قرآن پاک کی آیات جہاد کو جمع کر کے چھاپ دیا ہے…اب قادیانیوں کے پاس کوئی ایسا سوراخ نہیں بچا جس سے وہ مسلمانوں کو علمی طور پر ڈس سکیں…
(رنگ ونور:ص۹۴)
(رنگ ونور:ص۹۴)