قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ روزہ، حج زکوة چھوڑنا نہیں تھی
بلکہ کم تولنا ،رشوت ستانی، انصاف نہ کرنا ، کسی کا حق کھانا ،ملاوٹ کرنا ،کسی کو ناحق قتل کرنا تھا
اگر ان باتوں کو سادہ الفاظ میں ذکر کروں تو معاملہ" حقوق العباد " کا تھا۔