عدالتی فیصلہ

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
"تمام"ثبوتوں"
"اور"گواہوں"
"کو"مدنظر"
"رکھتے"ہوئے"
"یہ"عدالت"
"آپکو"
"دفعہ"2021"
"کے"تحت"
"آج کے"دن""
"بڑی"عید"مبارک"
"کہتے"ہوئے"
"عمر"بھر"
"خوش" رہنے"کی"
"دعا"
"دیتی"ہے"
"امید"ہے"
"کسی"نے"
"اس"سے"پہلے"
"اس"طرح"
"آپکو"
"عید"کی"
"مبارکباد"
"نہیں"
"دی"ہوگی"
"سدا" "خوش" "رہو۔"
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
"تمام"خیر مبارکوں"
"اور"گوشتوں"
"کو"مدنظر"
"رکھتے"ہوئے"
"یہ"اعلیٰ عدالت"
"آپکو"
"دفعہ"تئیس سات دوہزار ایکیس"
"کے"تحت"
"آج کے"دن""
"وڈی ساری"خیر"مبارک"
"کہتے"ہوئے"
"آپ کو آپ کے دونوں قبائل کے ساتھ"
"عمر"بھر"
"خوش" رہنے"کی"
"دعا"
"دیتی"ہے"
"اورامید"کرتی ہے"
"آپ"اپنے"
"قبائل "کو"خوش"
"رکھتے"ہوئے"
"آپکو"
"ان "دونوں"
"قبائل کے"
"ساتھ"
"خوشی خوشی"رہنے کا "
"حکم صادر کرتی ہے"
" اور تیسرے قبائل"
"کی سربراہی"
"سے رُکنے کا"
"حکم سناتی ہے"
"سدا" "دوقبائل کے ساتھ" "آباد رہو۔"
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
"تمام"ثبوتوں"
"اور"گواہوں"
"کو"مدنظر"
"رکھتے"ہوئے"
"یہ"عدالت"
"پچھلی عید کی طرح"
"اس عید پر بھی"
"معصوم گل ""
"کی عیدی "
غصب کرنے پر
"آپکو"
"معاف کرتے ہوئے"
"دفعہ"2021"
"کے"تحت"
"بڑی عید کے "
"چوتھے دن"
"دیر سے"
"عید"مبارک"
"کہتے"ہوئے"
"عمر"بھر"
"خوش" رہنے"کی"
"دعا"
"دیتی"ہے"
"سدا"
"خوش"
"رہو۔"
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان عالی مقام کہاں ہیں آپ؟؟؟؟؟آپ کا دربار کیوں خالی ہے؟؟؟؟ہم جیسے معصوم سے بچوں کی دوسری بار عیدی کیوں غصب کی گئی؟؟؟؟
سنا ہے آپ انصاف کرتے ہیں ہمارے ساتھ بھی انصاف کیا جائے ہمیں ہماری عیدی دلائی جائے اے رحم دل سلطان
اسی عدالت میں ہم آپ کے سامنے انصاف کی دُھائی دیتے ہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دوران عید سلطان اپنی رعایا کے درمیان رہے ہیں اور کافی تھک چکےہیں
لہٰذہ کل سے مسلسل قیلولہ فرما رہے ہیں
اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے دل پر پتھر رکھ کر انتظار فرمایئے
 
اتنا لمبا قیلولہ خیر تو ہے؟؟؟؟
 
اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
"تمام"ثبوتوں"
"اور"گواہوں"
"کو"مدنظر"
"رکھتے"ہوئے"
"یہ"عدالت"
"آپکو"
"دفعہ"2021"
"کے"تحت"
"آج کے"دن""
"بڑی"عید"مبارک"
"کہتے"ہوئے"
"عمر"بھر"
"خوش" رہنے"کی"
"دعا"
"دیتی"ہے"
"امید"ہے"
"کسی"نے"
"اس"سے"پہلے"
"اس"طرح"
"آپکو"
"عید"کی"
"مبارکباد"
"نہیں"
"دی"ہوگی"
"سدا" "خوش" "رہو۔"
ہماری طرف سے بھی وہی کچھ جو سب نے اپ کے لیے لکھا ہے
 
اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
بڑے لوگوں کے چونچلے ہیں
سلطان معظم شیر ہیں شیر گوشت کی خوشبو سونگھ کر مد ہوش ہو جاتا ہے اسلے سلطان معظم ایام عید میں گوشت کا تینچہ بانچہ کھانچہ سانچہ کرتے کرتے اعضاء ریسہ میں تھکاوٹ کے اثار قدیمہ کے ظہور پذیر یر ہونے کے ناتے ارام مخمل میں نیند فیل وابل سے لطف خرگوش سے خراٹے ککڑو کڑو سے اندوز ہورہے ہیں بیھنس کے اگے۔۔۔ نہیں نہی سلطان کے اگے اب بانسری نہیں ڈھول بجانے سے بھی کوی فایدہ نہی کیونکہ کانو ں سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس رکھی ہیں اب نقار خانہ سلطان میں اواز بھینس کا کوی فایدہ عظیمہ لا حاصل۔۔کیونکہ انف مبارک میں گوشت کی مہک اور اردگرد کے گھروں سے اٹھنے والے تکے کبابوں قورموں کی لذیذ دھیمی دھیمی خوشبو سلطان۔معظم کو ہوش فردا سے بیگانہ کئے ہوئے ہے ۔۔۔ ہم جیسے ہڈی بوٹی کھانے والے غریب وغربا کی اواز تو کوہ قاف کی بوڑھی چڑیلوں کی طرح ہے جو تصور حور میں. میں ہو انہیں تصور لنگور کی طرف لانا شیر کی دم کا بال اخیر کھنچنے کے مترادف ہے

سلطان سے معزرت۔۔۔اس مذاق پر
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان عالی مقام کہاں ہیں آپ؟؟؟؟؟آپ کا دربار کیوں خالی ہے؟؟؟؟ہم جیسے معصوم سے بچوں کی دوسری بار عیدی کیوں غصب کی گئی؟؟؟؟
سنا ہے آپ انصاف کرتے ہیں ہمارے ساتھ بھی انصاف کیا جائے ہمیں ہماری عیدی دلائی جائے اے رحم دل سلطان
اسی عدالت میں ہم آپ کے سامنے انصاف کی دُھائی دیتے ہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے
انصاف ہوگا
عیدی کیس میں مولانا کوعدالت الغزالی میں حاضر ہونے کا حکم صادر کیا جاتا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دوران عید سلطان اپنی رعایا کے درمیان رہے ہیں اور کافی تھک چکےہیں
لہٰذہ کل سے مسلسل قیلولہ فرما رہے ہیں
اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے دل پر پتھر رکھ کر انتظار فرمایئے
قیلولہ کی نوبت ہی نہیں آئی ، گھر میں مہمانوں کا تانتا بندھ گیا۔ کزنز اور کزن سسٹر ز اپنے بچوں سمیت آوارد ہوئیں اب کہیں سے کزنز کے بچے ماموں ماموں پکاریں کہیں سے بھتیجے چاچو چاچو پکاریں، کہیں عیدی دینے کا مطالبہ کہیں کچھ کھلانے کا مطالبہ ،کہیں سیر کا مطالبہ تو کہیں اپنے ہاتھ سے کوئی ڈش بناکر پیش کرنے کا مطالبہ
قیلولہ کرنے جاتا تو بچوں کی فوج آدھمکتی نہ سوتی نہ سونے دیتی ،ایک جاتا سُکھ کا سانس لیتا اب سونے کا موقع ملے گا پر دوسرا آ دھمکتا ، ہمارا تخت شاہی کا تینجا پانجا کردیا گیا ،ہماری چیزیں اِدھر سے اُدھر کردی گئیں ۔
اب جب بچے گھروں کی جانب روانہ ہوئے تو ہمیں ہمارے کمرے کا قبضہ واپس ملا اب کرینگے آرام سے قیلولہ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بڑے لوگوں کے چونچلے ہیں
یہ چونچلے مولانا کے ہیں جو چھوٹوں کو عیدی نہیں دے رہے۔
ویسے مولانا آپ کا حق بنتا ہے آپ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو کم از کم فی بشر دس دس ہزار تو عیدی دیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم شیر ہیں شیر گوشت کی خوشبو سونگھ کر مد ہوش ہو جاتا ہے اسلے سلطان معظم ایام عید میں گوشت کا تینچہ بانچہ کھانچہ سانچہ کرتے کرتے اعضاء ریسہ میں تھکاوٹ کے اثار قدیمہ کے ظہور پذیر یر ہونے کے ناتے ارام مخمل میں نیند فیل وابل سے لطف خرگوش سے خراٹے ککڑو کڑو سے اندوز ہورہے ہیں بیھنس کے اگے۔۔۔ نہیں نہی سلطان کے اگے اب بانسری نہیں ڈھول بجانے سے بھی کوی فایدہ نہی کیونکہ کانو ں سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس رکھی ہیں اب نقار خانہ سلطان میں اواز بھینس کا کوی فایدہ عظیمہ لا حاصل۔۔کیونکہ انف مبارک میں گوشت کی مہک اور اردگرد کے گھروں سے اٹھنے والے تکے کبابوں قورموں کی لذیذ دھیمی دھیمی خوشبو سلطان۔معظم کو ہوش فردا سے بیگانہ کئے ہوئے ہے ۔۔۔ ہم جیسے ہڈی بوٹی کھانے والے غریب وغربا کی اواز تو کوہ قاف کی بوڑھی چڑیلوں کی طرح ہے جو تصور حور میں. میں ہو انہیں تصور لنگور کی طرف لانا شیر کی دم کا بال اخیر کھنچنے کے مترادف ہے

سلطان سے معزرت۔۔۔اس مذاق پر
آپ سوئے ہوئے شیر کو جگا رہے ہیں اور بھوکے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کے مترادف ہے ۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک طرف شیر شیر بول کر اچھے خاصے انسان کو انسانوں کی صف سے نکالنے کی کوشش
پھر سلطان کے دربار کے سامنے انصاف کے لیے لٹکائی گئی گھنٹی کو بانسری یا ڈھول سے تشبہہ دے کر مزید تکذیب
اور سلطان کے کانوں کو سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس کر کسی محل کا دروازہ ثابت کیا جا رہا ہے جو دیوار چنوا کر بند کردیا گیا ہو
پھولوں کی خوشبو کی بجائے گوشت کی مہک پر مر مٹنے والا بسیار خور شکم پرست کہلوایا جا رہا ہے
 
اس وقت سلطان میسج نہ پڑھ سکے ۔ آپ نے میسج کا خلاصہ جو بیان کیا اس سے سلطان خوش ہوئے اور اس خوشی کے موقع پر آپ کو انعام سے نوازا جاتا ہے
 
جلدی کریں ورنہ آپ کا ارادہ بدلنے میں دیر نہیں لگتی
 
اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
ایک طرف شیر شیر بول کر اچھے خاصے انسان کو انسانوں کی صف سے نکالنے کی کوشش
پھر سلطان کے دربار کے سامنے انصاف کے لیے لٹکائی گئی گھنٹی کو بانسری یا ڈھول سے تشبہہ دے کر مزید تکذیب
اور سلطان کے کانوں کو سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس کر کسی محل کا دروازہ ثابت کیا جا رہا ہے جو دیوار چنوا کر بند کردیا گیا ہو
پھولوں کی خوشبو کی بجائے گوشت کی مہک پر مر مٹنے والا بسیار خور شکم پرست کہلوایا جا رہا ہے
بسیار خور شکم پرست توھین سلطان کی شق نمبر 0000000099999999900999911اپ پر بحکم عدالت لگای جاتی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم شیر ہیں شیر گوشت کی خوشبو سونگھ کر مد ہوش ہو جاتا ہے اسلے سلطان معظم ایام عید میں گوشت کا تینچہ بانچہ کھانچہ سانچہ کرتے کرتے اعضاء ریسہ میں تھکاوٹ کے اثار قدیمہ کے ظہور پذیر یر ہونے کے ناتے ارام مخمل میں نیند فیل وابل سے لطف خرگوش سے خراٹے ککڑو کڑو سے اندوز ہورہے ہیں بیھنس کے اگے۔۔۔ نہیں نہی سلطان کے اگے اب بانسری نہیں ڈھول بجانے سے بھی کوی فایدہ نہی کیونکہ کانو ں سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس رکھی ہیں اب نقار خانہ سلطان میں اواز بھینس کا کوی فایدہ عظیمہ لا حاصل۔۔کیونکہ انف مبارک میں گوشت کی مہک اور اردگرد کے گھروں سے اٹھنے والے تکے کبابوں قورموں کی لذیذ دھیمی دھیمی خوشبو سلطان۔معظم کو ہوش فردا سے بیگانہ کئے ہوئے ہے ۔۔۔ ہم جیسے ہڈی بوٹی کھانے والے غریب وغربا کی اواز تو کوہ قاف کی بوڑھی چڑیلوں کی طرح ہے جو تصور حور میں. میں ہو انہیں تصور لنگور کی طرف لانا شیر کی دم کا بال اخیر کھنچنے کے مترادف ہے

سلطان سے معزرت۔۔۔اس مذاق پر
بسیار خور شکم پرست توھین سلطان کی شق نمبر 0000000099999999900999911اپ پر بحکم عدالت لگای جاتی ہے
محترم مجھ پر شقیں لگانے سے پہلے ذرا غور سے پڑھیے تو میں نے سلطان کو آگاہ کیا ہے کہ محترم اثم اثری کی تقریر کا خلاصہ دراصل یہ ہے۔
اور اب آپ سلطان کے غیظ و غضب کا شکار ہونے والے ہیں
 
Top