عدالتی فیصلہ

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اور اب آپ سلطان کے غیظ و غضب کا شکار ہونے والے ہیں
ایسے ویسے والےغیظ و غضب کا شکار نہیں بلکہ سلطان غصہ میں نیام سے تلوار نکال چکے ہیں لشکر کی تیاری کا حکم دیا جا چکا ہے تازہ دم دستہ منگوائے جا چکے ہیں سلطان کی شاہی سواری تیار کی جا چکی ہے سلطان کی زرہ لائی جا چکی ہے
اب خود اندازہ لگالیں اثم اثری صاحب کس غیظ و غضب کا شکار ہوئے ہیں
 
اثم اثری

الامان والحفیظ
 
اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
قیلولہ کی نوبت ہی نہیں آئی ، گھر میں مہمانوں کا تانتا بندھ گیا۔ کزنز اور کزن سسٹر ز اپنے بچوں سمیت آوارد ہوئیں اب کہیں سے کزنز کے بچے ماموں ماموں پکاریں کہیں سے بھتیجے چاچو چاچو پکاریں، کہیں عیدی دینے کا مطالبہ کہیں کچھ کھلانے کا مطالبہ ،کہیں سیر کا مطالبہ تو کہیں اپنے ہاتھ سے کوئی ڈش بناکر پیش کرنے کا مطالبہ
قیلولہ کرنے جاتا تو بچوں کی فوج آدھمکتی نہ سوتی نہ سونے دیتی ،ایک جاتا سُکھ کا سانس لیتا اب سونے کا موقع ملے گا پر دوسرا آ دھمکتا ، ہمارا تخت شاہی کا تینجا پانجا کردیا گیا ،ہماری چیزیں اِدھر سے اُدھر کردی گئیں ۔
اب جب بچے گھروں کی جانب روانہ ہوئے تو ہمیں ہمارے کمرے کا قبضہ واپس ملا اب کرینگے آرام سے قیلولہ
چاچو ماموں کی صداوں میں پاپا والی صدا کب شامل ہوگی
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سلطان معظم شیر ہیں شیر گوشت کی خوشبو سونگھ کر مد ہوش ہو جاتا ہے اسلے سلطان معظم ایام عید میں گوشت کا تینچہ بانچہ کھانچہ سانچہ کرتے کرتے اعضاء ریسہ میں تھکاوٹ کے اثار قدیمہ کے ظہور پذیر یر ہونے کے ناتے ارام مخمل میں نیند فیل وابل سے لطف خرگوش سے خراٹے ککڑو کڑو سے اندوز ہورہے ہیں بیھنس کے اگے۔۔۔ نہیں نہی سلطان کے اگے اب بانسری نہیں ڈھول بجانے سے بھی کوی فایدہ نہی کیونکہ کانو ں سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس رکھی ہیں اب نقار خانہ سلطان میں اواز بھینس کا کوی فایدہ عظیمہ لا حاصل۔۔کیونکہ انف مبارک میں گوشت کی مہک اور اردگرد کے گھروں سے اٹھنے والے تکے کبابوں قورموں کی لذیذ دھیمی دھیمی خوشبو سلطان۔معظم کو ہوش فردا سے بیگانہ کئے ہوئے ہے ۔۔۔ ہم جیسے ہڈی بوٹی کھانے والے غریب وغربا کی اواز تو کوہ قاف کی بوڑھی چڑیلوں کی طرح ہے جو تصور حور میں. میں ہو انہیں تصور لنگور کی طرف لانا شیر کی دم کا بال اخیر کھنچنے کے مترادف ہے

سلطان سے معزرت۔۔۔اس مذاق پر
واہ جی کیا تصویر کھینچی ہے سلطان معظم کی مزا اگیا
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
قیلولہ کی نوبت ہی نہیں آئی ، گھر میں مہمانوں کا تانتا بندھ گیا۔ کزنز اور کزن سسٹر ز اپنے بچوں سمیت آوارد ہوئیں اب کہیں سے کزنز کے بچے ماموں ماموں پکاریں کہیں سے بھتیجے چاچو چاچو پکاریں، کہیں عیدی دینے کا مطالبہ کہیں کچھ کھلانے کا مطالبہ ،کہیں سیر کا مطالبہ تو کہیں اپنے ہاتھ سے کوئی ڈش بناکر پیش کرنے کا مطالبہ
قیلولہ کرنے جاتا تو بچوں کی فوج آدھمکتی نہ سوتی نہ سونے دیتی ،ایک جاتا سُکھ کا سانس لیتا اب سونے کا موقع ملے گا پر دوسرا آ دھمکتا ، ہمارا تخت شاہی کا تینجا پانجا کردیا گیا ،ہماری چیزیں اِدھر سے اُدھر کردی گئیں ۔
اب جب بچے گھروں کی جانب روانہ ہوئے تو ہمیں ہمارے کمرے کا قبضہ واپس ملا اب کرینگے آرام سے قیلولہ
عید کا رنگ بچوں کے سنگ مجھے بچوں کیساتھ ہلہ گلہ کرنے میں مزا آتا ہے عید میں بچوں کے شور شرابے سے بہت لطف آتا ہے بس بچے جب میرے کتب خانے میں خفیہ داخل ہوتے ہیں تو مجھے اسوقت انہیں بھگانا پڑتا ہے کیونکہ کتب خانے کا سارا نظام گڑ بڑ ہی نہیں تہ وبالا کردیتے ہیں بہرحال بچوں کیساتھ ہی تو رونق ہوتی ہے انکل احمد کے چھوٹے کزن اے ہوے ہیں خوب شور شرابہ ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سلط
محترم مجھ پر شقیں لگانے سے پہلے ذرا غور سے پڑھیے تو میں نے سلطان کو آگاہ کیا ہے کہ محترم اثم اثری کی تقریر کا خلاصہ دراصل یہ ہے۔
اور اب آپ سلطان کے غیظ و غضب کا شکار ہونے والے ہیں
سلطان کی عدالت میں رحم کی اپیل دائر کروادیتے ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جلدی کریں ورنہ آپ کا ارادہ بدلنے میں دیر نہیں لگتی
سلطنتِ الغزالی میں آپ کی کارگردگی کے اعتراف میں سلطنتِ الغزالی کا سب سے پہلا تمغہ حسن کارکردگی سلطانِ الغزالی خود بنفس نفیس اپنے ہاتھ مبارک سے آپ کو پیش کرتے ہیں۔
tam,ga.PNG

اس موقع پر سلطنت میں جشن منایا جائے گا، جس کا افتتاح خود سلطان معظم کررہے ہیں۔
FfPA.gif

اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
سلطنتِ الغزالی میں آپ کی کارگردگی کے اعتراف میں سلطنتِ الغزالی کا سب سے پہلا تمغہ حسن کارکردگی سلطانِ الغزالی خود بنفس نفیس اپنے ہاتھ مبارک سے آپ کو پیش کرتے ہیں۔
276 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اس موقع پر سلطنت میں جشن منایا جائے گا، جس کا افتتاح خود سلطان معظم کررہے ہیں۔
FfPA.gif

یہ کس کو دیا جا رہا ہے
 
یہ کس کو دیا جا رہا
 
"تمام"ثبوتوں"
"اور"گواہوں"
"کو"مدنظر"
"رکھتے"ہوئے"
"یہ"عدالت"
"آپکو"
"دفعہ"2021"
"کے"تحت"
"آج کے"دن""
"بڑی"عید"مبارک"
"کہتے"ہوئے"
"عمر"بھر"
"خوش" رہنے"کی"
"دعا"
"دیتی"ہے"
"امید"ہے"
"کسی"نے"
"اس"سے"پہلے"
"اس"طرح"
"آپکو"
"عید"کی"
"مبارکباد"
"نہیں"
"دی"ہوگی"
"سدا" "خوش" "رہو۔"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ سے عید کی تعطیلات کے باعث بندہ عدالت عالیہ کے فیصلہ جات اور وکلاءِ جرح وصفائی کے اندازِ جرح وصفائی سے بروقت لطف اندوز ہونے سے محروم رہا ہے، اس لیے گزشتہ تمام غیر حاضریوں سے صرف نظر کرتے ہوئے گزشتہ عید مبارک قبول ہونے کی امید سے بندہ تمام حضرات کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ’’عید مبارک‘‘ کہتا ہے۔
گر قبول افتد زہے
 
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم شیر ہیں شیر گوشت کی خوشبو سونگھ کر مد ہوش ہو جاتا ہے اسلے سلطان معظم ایام عید میں گوشت کا تینچہ بانچہ کھانچہ سانچہ کرتے کرتے
کیونکہ انف مبارک میں گوشت کی مہک اور اردگرد کے گھروں سے اٹھنے والے تکے کبابوں قورموں کی لذیذ دھیمی دھیمی خوشبو سلطان۔معظم کو ہوش فردا سے بیگانہ کئے ہوئے ہے ۔۔۔
بسیار خور کا اضافہ اپ نے کیا ہے اثم کو مفت میں اثم بنایا جارہا ہے

آپ کے دونوں بیانات میں تضاد خود ہی دیکھ لیجیے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ سے عید کی تعطیلات کے باعث بندہ عدالت عالیہ کے فیصلہ جات اور وکلاءِ جرح وصفائی کے اندازِ جرح وصفائی سے بروقت لطف اندوز ہونے سے محروم رہا ہے، اس لیے گزشتہ تمام غیر حاضریوں سے صرف نظر کرتے ہوئے گزشتہ عید مبارک قبول ہونے کی امید سے بندہ تمام حضرات کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ’’عید مبارک‘‘ کہتا ہے۔
گر قبول افتد زہے
قبول ہے قبول ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطنتِ الغزالی میں آپ کی کارگردگی کے اعتراف میں سلطنتِ الغزالی کا سب سے پہلا تمغہ حسن کارکردگی سلطانِ الغزالی خود بنفس نفیس اپنے ہاتھ مبارک سے آپ کو پیش کرتے ہیں۔
276 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اس موقع پر سلطنت میں جشن منایا جائے گا، جس کا افتتاح خود سلطان معظم کررہے ہیں۔
FfPA.gif

واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت
تشکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تشکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔تشکر
سلامت رہیے
 
Top