توبہ میری دکان کہاں سے آٹپکیسلطان کی اپنی دکان ہے یہ بنانے کی اور بیچنے کی
توبہ میری دکان کہاں سے آٹپکیسلطان کی اپنی دکان ہے یہ بنانے کی اور بیچنے کی
تو کیا آپ یہ بازار سے خرید کے لائے ہیں؟توبہ میری دکان کہاں سے آٹپکی
تمغہ ہم نے نہ دکان سے خریدا نہ دکان بنائی اور نہ بازار گئےتو کیا آپ یہ بازار سے خرید کے لائے ہیں؟
مطلب اپنی دکان میں بنائی نا؟تمغہ ہم نے نہ دکان سے خریدا نہ دکان بنائی اور نہ بازار گئے
بس آئیڈیا آیا اور کمپیوٹر سوفٹ وئیر میں عملدرآمد کردیا
کیا مطلب آپ توسلطان ہیں شاید آپ بھول گئے ہیںاگر میری فیکٹری ہوتی تو کیا میں آپ کو یہاں نظر آتا کیا
حلوہ پوری محبوب تو ہے مگر ہضم نہی ہوتی شکریہصبح صبح حلوہ پوری کھانا
یہ بھی کہ دیں سپ نے نہانا نہی سر اپنا کھانا نہیں ۔۔نسوار کو منہ لگانا نہیں کہیں انا جانا نہیں۔۔بس مسکرنا نہیں ۔۔۔پیٹ اپنا بڑھانا نہیں۔۔۔ بس اپ نے گھبرانا نہیں ۔۔۔۔۔۔بس اب تھوڑا سا گھبرا جائیںیہ گھبرانے سے جان نہیں چھوٹے گی
نیا کپڑا پہننا نہیں ۔ اچھا کھانا کھانا نہیں
آپ نے گھبرانا نہیہی
اجکل آن لائن تجارت چل رہی ہے ۔۔یہ ہی کچھ حضرت بھی کر رہے ہیں یہ تصویری تغمے چھوڑیں اصلی بھجدیا کریں پاکستانی ممبران کو کیوں کنجوسی سے ہاتھ ملا رکھا ہے سلطان عالی شان نےمطلب اپنی دکان میں بنائی نا؟
بلکہ دکان چھوٹا ہو جاتا ہے فیکٹری ٹھیک رہے گا
یہ تو آپ کی والی عیدی ہو گئیاجکل آن لائن تجارت چل رہی ہے ۔۔یہ ہی کچھ حضرت بھی کر رہے ہیں یہ تصویری تغمے چھوڑیں اصلی بھجدیا کریں پاکستانی ممبران کو کیوں کنجوسی سے ہاتھ ملا رکھا ہے سلطان عالی شان نے
حضرتِ سلطان کی کوئی آن لائن تجارت نہیں اس کی تردید کی جاتی ہے۔اجکل آن لائن تجارت چل رہی ہے ۔۔یہ ہی کچھ حضرت بھی کر رہے ہیں یہ تصویری تغمے چھوڑیں اصلی بھجدیا کریں پاکستانی ممبران کو کیوں کنجوسی سے ہاتھ ملا رکھا ہے سلطان عالی شان نے
آپ کی ترجمانی نا قابل قبول۔ جیسے وہ غائب ہوتے ہیں آپ تشریف لا کر ان کے لیے حیلہ یا عزر پیش کرتے ہیںحضرتِ سلطان کی کوئی آن لائن تجارت نہیں اس کی تردید کی جاتی ہے۔
باقی سلطان عالی مقام کنجوس نہیں سخی ہیں اور کھلے دل کے مالک ہیں فی الہال ہمیں چکر دیکر خود سفر پر روانہ ہوگئے اور ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں
بات کو بڑھانا نہیںیہ بھی کہ دیں سپ نے نہانا نہی سر اپنا کھانا نہیں ۔۔نسوار کو منہ لگانا نہیں کہیں انا جانا نہیں۔۔بس مسکرنا نہیں ۔۔۔پیٹ اپنا بڑھانا نہیں۔۔۔ بس اپ نے گھبرانا نہیں ۔۔۔۔۔۔بس اب تھوڑا سا گھبرا جائیں
کل اچانک حاز م سفر ہوئے اورشاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اکیلے گئے ،ورنہ عموما وہ قافلہ کے ساتھ سفر کرتے ہیںآپ کی ترجمانی نا قابل قبول۔ جیسے وہ غائب ہوتے ہیں آپ تشریف لا کر ان کے لیے حیلہ یا عزر پیش کرتے ہیں
ان سے کہیں کہ تخت و تاج ایسے نہیں چھوڑے جاتے آجائیے اپنا دربار سنبھالیے
چھٹی کی درخواست کیوں جمع نہیں کرائی؟کل اچانک حاز م سفر ہوئے اورشاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اکیلے گئے ،ورنہ عموما وہ قافلہ کے ساتھ سفر کرتے ہیں
زیادہ تر جب میں سلطان کے پاس آتاہوں یاتو ان کا سر کھانے بیٹھ جاتاہوں یا تو فورم پر آجاتا ہوں ان شاءاللہ جلد لاہور منتقل ہوجاؤں گا پھر روز حاضری ہوگی ان شاءاللہ
اور آپ کی حاضری کیوں کم ہے؟کل اچانک حاز م سفر ہوئے اورشاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اکیلے گئے ،ورنہ عموما وہ قافلہ کے ساتھ سفر کرتے ہیں
زیادہ تر جب میں سلطان کے پاس آتاہوں یاتو ان کا سر کھانے بیٹھ جاتاہوں یا تو فورم پر آجاتا ہوں ان شاءاللہ جلد لاہور منتقل ہوجاؤں گا پھر روز حاضری ہوگی ان شاءاللہ
آپ سلطان سے براہ راست پنگا لے رہی ہیںچھٹی کی درخواست کیوں جمع نہیں کرائی؟
جہاں فی الوقت میں ہوں وہاں موبائل سگنل کا پھڈا چلتا رہتا ہے اس لیے نیٹ نہیں استعمال کرتا البتہ جب سلطان کے ہاں آتاہوں ان کے دفتر نما کمرے میں ڈیرہ ڈالتاہوں تو پھر فورم پر ٹپک پڑتاہوںاور آپ کی حاضری کیوں کم ہے؟
سب بہانے ہیں نا آنے کے۔ کوئی جگہ ایسی نہیں کہ سگنل کا مسئلہ ہو آج کل کے دور میں ویسے جنرلی سگنل کا مسئلہ ہےجہاں فی الوقت میں ہوں وہاں موبائل سگنل کا پھڈا چلتا رہتا ہے اس لیے نیٹ نہیں استعمال کرتا البتہ جب سلطان کے ہاں آتاہوں ان کے دفتر نما کمرے میں ڈیرہ ڈالتاہوں تو پھر فورم پر ٹپک پڑتاہوں