اگر بہانہ ہوتا تو سلطان میرا دماغ ٹھکانے لگا دیتا پر یہ مسئلہ ہےسب بہانے ہیں نا آنے کے۔ کوئی جگہ ایسی نہیں کہ سگنل کا مسئلہ ہو آج کل کے دور میں ویسے جنرلی سگنل کا مسئلہ ہے
اگر بہانہ ہوتا تو سلطان میرا دماغ ٹھکانے لگا دیتا پر یہ مسئلہ ہےسب بہانے ہیں نا آنے کے۔ کوئی جگہ ایسی نہیں کہ سگنل کا مسئلہ ہو آج کل کے دور میں ویسے جنرلی سگنل کا مسئلہ ہے
آپ نے سلطان کو جلاد کے طور پر کیوں پیش کیا ہےاگر بہانہ ہوتا تو سلطان میرا دماغ ٹھکانے لگا دیتا پر یہ مسئلہ ہے
آپ کی باتوں سے یہی اندازہ ہو رہا ہے کہ سلطان بہت ظالم ہیںارے آپ نے تو مجھ مقدمہ چلا دیا عدالت میں
خیر میں نے سلطان کو جلاد نہیں کیوں پِٹوانا ہے مجھے
سلطان کو ایسے غائب نہیں ہونا چاہیے یہ پنگا ہے؟آپ سلطان سے براہ راست پنگا لے رہی ہیں
میری توبہ میرے کاندان کی توبہ کہ میں نے سلطان کو ظالم یا جلاد کہا ہوآپ کی باتوں سے یہی اندازہ ہو رہا ہے کہ سلطان بہت ظالم ہیں
بلکہ جلاد ہیں
اب بھلا سلطان سے کون پوچھ سکتا ہے آپ کیوں گئے؟؟؟سلطان کو ایسے غائب نہیں ہونا چاہیے یہ پنگا ہے؟
لیکن آپ ڈر تو اس طرح رہے ہو کہ واقعی سلطان جلاد ہیںمیری توبہ میرے کاندان کی توبہ کہ میں نے سلطان کو ظالم یا جلاد کہا ہو
جمہوریت ہے بھائی پوچھ سکتے ہیںاب بھلا سلطان سے کون پوچھ سکتا ہے آپ کیوں گئے؟؟؟
سلطان ہیں سلطان تو کچھ بھی کرسکتے ہیں اگر ہم نے پوچھ بھی لیا وہ تو اسے پنگا سمجھیں گے نہ
غصہ والا بہت ہے ایک دفعہ غصہ سہ چکاہوں مزید غصہ سہنے کی طاقت نہیںلیکن آپ ڈر تو اس طرح رہے ہو کہ واقعی سلطان جلاد ہیں
پوچھیں پوچھیںجمہوریت ہے بھائی پوچھ سکتے ہیں
سفر پرہیں کہاں؟
آپ بھلکڑ کب سے بن گئے؟؟؟اوہ ہاں یاد آیا کہ ہم یہاں کے سلطان ہیں
ارے بھائی وہ سلطان کی کابینہ کی وزیر باتدبیر ہیں اس لیے وہ سوال کرسکتی ہیںآپ سلطان سے براہ راست پنگا لے رہی ہیں
حاضری آپ کی کم ہے اور طوق سلطان کے گلے میںجہاں فی الوقت میں ہوں وہاں موبائل سگنل کا پھڈا چلتا رہتا ہے اس لیے نیٹ نہیں استعمال کرتا البتہ جب سلطان کے ہاں آتاہوں ان کے دفتر نما کمرے میں ڈیرہ ڈالتاہوں تو پھر فورم پر ٹپک پڑتاہوں
وہ تو آپ نے بتادیا پر گئے کہاں اس کا پوچھاسفر پر
ہماری اتنی مجال جو ہم پنگا لیںارے بھائی وہ سلطان کی کابینہ کی وزیر باتدبیر ہیں اس لیے وہ سوال کرسکتی ہیں
آپ خواہ مخواہ پنگاکو دنگا کی طرف لے جارہے ہیں
آپ نے سلطان سے مجھے چھتر کھلا کر ہی دم لینا ہےحاضری آپ کی کم ہے اور طوق سلطان کے گلے میں
سلطان نوٹس لیں
دو تین شہر تھے جسمیں سلطان نے دورہ کرنا تھاوہ تو آپ نے بتادیا پر گئے کہاں اس کا پوچھا
وہاں کا نام تو ہوگا ہی نہ