عدالتی فیصلہ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس عدالت میں سلطان پر مقدمہ شادی چلاجائے
شعیب بھائی لگتا سلطان کو پٹواکے رہوگے۔سلطان کے مخالفین فورم پر دندناتے پھر رہے ہیں آپ مقدمہ چلانے کی بات کر رہے ہیں اماں جی کو پتہ چل گیا تو سلطان کے جسم کا کونسا حصہ سلامت رہے گا کوئی گارنٹی نہیں
 
Top