حضرت موسی علیہ السلام کی دعاکی وجہ سے
بنی اسرائیل پر نادیدہ خزانوں کے منہ وا ہوگئے
اور صحرائے سنین میں وہ لطف اندوز ہوتے رہے ،
من وسلوی کا نزول ہوتا رہا
اور بادلوں کے سائے سایہ فگن رہے ،
جب پیاس لگی تو لاٹھی ماری ۱۲ قبیلوں کے لیے بارہ چشمے جاری ہوگئے ۔
علماء نے لکھا ہے کہ خوشحالی اور بدحالی ہر حال میں اللہ تعالی سے مانگنا چاہیے ، اللہ تعالیٰ دونوں حالتوں میں یادکرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور اس کو نوازتا ہے