دلبر صاحبہ نہایت مختصر لفظوں میں مبارک باد دی۔کاش منتظم اعلی علی صاحب ہوتے۔مبارک باد کے بڑے بڑے بینر لگا دیتےبہت بہت بہت مبارک ہو
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں سلامت رہیں آمینبہت بہت بہت مبارک ہو
ثم آمینآپ کا بہت بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں سلامت رہیں آمین
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز سے آپ نے مبارک باد پیش کی ہے![]()
![]()
فورم کی سب سے چہیتی صارفہ اور“ الغزالی فورم “ کی منتظم اعلیٰ
محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو
کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
280 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میری طرف سے اور الغزالی فیملی کی طرف سے آپ کو یہ بندھن بہت بہت مبارک ہو۔
281 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
”بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
اللہ تعالیٰ آپکے لیے اس نکاح کو مبارک فرمائے ،اللہ آپ پر اپنی برکتوں کا نزول فرمائے ،اور آپ دونوں کو بہترین طریقے پر جمع رکھے۔آمین
282 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے
283 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ہم سب کی طرف سے یہ گلدستہ قبول کیجئے
284 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ہم سب اس خوشی میں آپ کے ساتھ شریک ہیں اور اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی کوخوشیوں سے بھر دے،آپ کی زندگی میں کبھی نہ آئے کوئی غم و الم ،وہاں رب کی رحمتوں کی برسات ہو جہاں بڑے آپ کا قدم ۔آمین۔
![]()
کیوں نہ اچھی طرح مبارک باد دیں۔دودھ کے جلے دہی بھی پھونک پھونک کر پیتے ہیںماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز سے آپ نے مبارک باد پیش کی ہے
اور ہم تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ظاہری بات ہے سلطان اپنی شیان شان مبارک باد دینگےدلبر صاحبہ نہایت مختصر لفظوں میں مبارک باد دی۔کاش منتظم اعلی علی صاحب ہوتے۔مبارک باد کے بڑے بڑے بینر لگا دیتے
شکریہ محترم۔۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمینبہت بہت مبارک ہو
جی درست فرمایاظاہری بات ہے سلطان اپنی شیان شان مبارک باد دینگے
آپ نے بجا فرمایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عین آپ کی توقع کے مطابقدلبر صاحبہ نہایت مختصر لفظوں میں مبارک باد دی۔کاش منتظم اعلی علی صاحب ہوتے۔مبارک باد کے بڑے بڑے بینر لگا دیتے
وہ اپنی بے پناہ محبت کا اظہار(سب کے ساتھ) اسی طرح کرتے ہیںآپ نے بجا فرمایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عین آپ کی توقع کے مطابق
یہ آپ کا حسن ظن ہےوہ اپنی بے پناہ محبت کا اظہار(سب کے ساتھ) اسی طرح کرتے ہیں
میں جانتی ہوں یہ بریکٹ میں سب کے ساتھ لکھنے کی ضرورت نہیں تھی ہم خوش فہم نہیں ہیںوہ اپنی بے پناہ محبت کا اظہار(سب کے ساتھ) اسی طرح کرتے ہیں
سلطان کے اعتراض پر م بریکٹ کی ضرورت پڑی کون جانے کوئی "تمر" بات کا بتنگڑ بنادےمیں جانتی ہوں یہ بریکٹ میں سب کے ساتھ لکھنے کی ضرورت نہیں تھی ہم خوش فہم نہیں ہیں
ہماری صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ ہم کسی کی بھی آنکھیں کھولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بس بتنگڑ تو بنا کے دیکھےسلطان کے اعتراض پر م بریکٹ کی ضرورت پڑی کون جانے کوئی "تمر" بات کا بتنگڑ بنادے