السلام علیکم
ہمارے کئی معزز اراکین عرصہ سے الغزالی سے غائب ہیں۔منتظم اعلی ومفتی الغزالی جناب داؤد الرحمن۔دنیا کی بے وفائی سے نالاں کسی سر من رائے غار میں روپوش ہو گئے۔ناظم اعلی عثمان بھائی(اللہ خیر کرے)وہ بھی نہیں آرہے ہیں۔محترمہ رعنا صاحبہ زنیرہ گل صاحبہ کی آمد نا کے برابر ہے۔
سلطان معظم کی غیبوبیت سے فورم پر اداسی ہے۔کسی رکن کو سلطان نظر آئیں ۔پلیز ضرور خبر کریں۔