اعلان گمشدہ

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
مولانا صاحب میں تو سسرال گیا تھا۔ساتھ ہی عبد الرزاق بانسوی رحمۃ اللہ علیہ بانسہ شریف پیر ملا نظام الدین سہالیوی بانی درس نظامی مولانا عبد الماجد دریا آبادی مفسر قرآن کی مزارات پر فاتحہ پڑھ کے سلطان کے لیے ملکہ کی گہار لگا آیا۔
سسرال والوں سے گلہ نہیں جی جاسکتا کیونکہ وہاں جانا شوھر کے ذاتی اختیارات میں نہیں
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اعلان گمشدہ
معزز خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
فورم کے چہیتے ، فورم کے سلطان ، شہنشاہ الغزالستان جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب
فورم کی منتظم اعلی جنابہ زنیرہ عقیل صاحبہ
فورم کے ناظم اعلی جناب محمد عثمان غنی صاحب
فورم کے شاعر کے استاد محترم راقم صاحب
فورم کے شرارتی وزیر جناب محمدشعیب صاحب
منظر عام سے غائب ہیں ، اگر کسی صاحب یا صاحبہ کو نظر آئیں تو براہ کرم یہاں اطلاع ضرور دیں۔
سلطان کے بغیر فورم ہے ویران
میڈم کے بغیر فورم ہے سنسان
ناظم اعلی کے بغیر ہے فورم حیران
شاعری کے بغیر فورم کے ممبران ہیں پریشان
شرارت کے بغیر ہے فورم سنجیدگستان
اگر کسی کو معلوم ہوتو دے ہم کو اطلاعان
اور ہم سے لے ڈھیر ساری لیجئے دعان
اب بس کیجئے مت کھجائیے کان
اعلان ختم ہوا
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
مطلب اس دھاگے میں کوئی بھی لکھ دے کہ گم شدہ انتظامیہ مل گئی ہے۔
میں انتظامیہ کی بات ہی نہیں کررہی بلکہ میں مشترکہ اراکین کی بات کررہی ہوں اوپر جونام لکھے اس میں انتظامیہ و عام رکن دونوں کے نام لکھے
کتنا اچھا عمدہ اور خوبصورت فورم ہے جس طرح اس کی قدر کرنی چاہئیے شاید ہم اس طرح نہیں کررہے اس بارے میں سوچنا چاہئیے
جب سب آتے ہیں تو رونق ہوتی ہے فورم پر ہلچل ہوتی ہے اچھی اچھی پوسٹیں پڑھنے کو ملتی ہیں فورم پر سنسان پن ختم ہوجاتا ہے
سلطان اپنی حد تک بھر پور کوشش کرتے ہیں کہ ہم آئیں پوسٹیں کریں رونق لگائیں لوگوں سے سیکھیں اور جو اپنے علم میں ہے اسے سکھانے کی کوشش کریں لوگوں کو متوجہ کریں
لیکن یہ ہماری اپنی سُستی ہے کہ ہم آنے میں تاخیر کردیتے ہیں
ان شاءاللہ اب پوری کوشش کرونگی کہ روز آیا کروں
 
فاطمہ زہرا

آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
ہمارے کئی معزز اراکین عرصہ سے الغزالی سے غائب ہیں۔منتظم اعلی ومفتی الغزالی جناب داؤد الرحمن۔دنیا کی بے وفائی سے نالاں کسی سر من رائے غار میں روپوش ہو گئے۔ناظم اعلی عثمان بھائی(اللہ خیر کرے)وہ بھی نہیں آرہے ہیں۔محترمہ رعنا صاحبہ زنیرہ گل صاحبہ کی آمد نا کے برابر ہے۔
سلطان معظم کی غیبوبیت سے فورم پر اداسی ہے۔کسی رکن کو سلطان نظر آئیں ۔پلیز ضرور خبر کریں۔
سلطان کی غبوبیت کے بارے میں آپ جان سکتے ہیں کسی اور کی ہمت کہاں کہ وہ جاننے کی کوشش کرے۔
 
Top