اعلان گمشدہ

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
السلام علیکم
ہمارے کئی معزز اراکین عرصہ سے الغزالی سے غائب ہیں۔منتظم اعلی ومفتی الغزالی جناب داؤد الرحمن۔دنیا کی بے وفائی سے نالاں کسی سر من رائے غار میں روپوش ہو گئے۔ناظم اعلی عثمان بھائی(اللہ خیر کرے)وہ بھی نہیں آرہے ہیں۔محترمہ رعنا صاحبہ زنیرہ گل صاحبہ کی آمد نا کے برابر ہے۔
سلطان معظم کی غیبوبیت سے فورم پر اداسی ہے۔کسی رکن کو سلطان نظر آئیں ۔پلیز ضرور خبر کریں۔
السلام علیکم مرشدی مکرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خادم گزشتہ عرصہ کی غیابت میں فورم کے سلسلے میں مسلسل اسفار میں تھا اور عنقریب ان شاء اللہ اس حوالے سے بہت سی چیزیں ایک پیغام کی صورت میں مرشد ِ پاک کو ارسال کی جائیں گی ان شاءا للہ ثم ان شاء اللہ
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
اس کے ساتھ ساتھ ان شاء اللہ اب واپسی ہے اور خادم اپنی جگہ موجود ہے الحمد للہ اب ،،،،آج ،،، اور ،،، ابھی سے
 
Top