رسول اللہ ﷺ کے مشہور صحابی ’’سلمہ بن اکوع‘‘ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے
کہ وہ بہت تیز رفتار تھے، حتی کہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے
کہ وہ دوڑنے میں گھوڑے اور اونٹ سے بھی سبقت کرجاتے تھے،
صحیح احادیثِ مبارکہ میں ان کے تیز دوڑنے کے متعدد واقعات موجود ہیں۔