چھ مقابلے میں چھ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
چھ مقابلے میں چھ
ایک بزرگ نے فرمایا ، جب لوگ چھ باتوں میں مشغول ہوں تو تم دوسری چھ باتوں کی طرف متوجہ ہو جاؤ۔
۱۔ عوام کثرت اعمال میں مشغول ہوں ۔۔ تو تم حسن اعمال کی کو کوشش کرو۔
۲۔ عوام فضائل کے پیچھے لگ جائیں ۔۔ تو تم تکمیل فرائض کی جانبت متوجہ ہو جاؤ۔
۳. عوام ظاہر کی اصلاح میں لگے ہوں۔۔ تو تم اصلاح باطن کی فکر کرو۔
۴۔ عوام دنیا بنانے میں منہمک ہوں۔۔ تو تم آخرت سنوارنے کی کوشش کرو۔ؕ
۵۔ عوام دوسروں کی عیب جوئی میں ہوں۔۔ تو تم اپنے عیوب تلاش کرو،
۶۔ عوام مخلوق کی رضا وخوشنودی کی تلاش میں ہوں ۔۔تو تم خالق کی رضا حاصل کرنے کی جستجو کرو۔
 
Top