مسجد اقصیٰ، بیت المقدس اور بلادِ شام : یہ ارضِ محشر(جمع ہونے کی جگہ) بھی ہے اور ارضِ منشر(دوبارہ زندہ کرکے اُٹھائے جانے کی جگہ) بھی۔
نبی کریمﷺ کی باندی حضرت میمونہ بنت سعد فرماتی ہیں کہ میں نے پوچھا:
اے اللہ کے نبی! آپ ہمیں بیت المقدس کے بارے میں کچھ بتائیے! تو آپ نے فرمایا: وہ جمع ہونے اور دوبارہ جی اُٹھنے کی جگہ ہے۔
(سنن اِبنِ ماجہ)