میں اپنی اور الغزالی کے تمام اراکین کی طرف سے کلیم احمد قاسمی منتظم اعلٰی الغزالی فورم کو اپنے 100 مراسلات مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اسی طرح اپنے قلم کا جادو جگاتے رہیں گے