الفاتحہ
خدا کےنام سے رحمن ہے جو رحم والا ہے
ثنا اللہ کی ہو جو ہے رب اس سارے عالم کا
بڑا رحمن ہے روز قیامت کا ہے جو آقا
عبادت تیری کرتےہیں مدد مانگے ہیں تجھ سےہی
دکھا ہم کو وہی رستہ جو راہ ہو سیدھی
انہیں کی راہ جن پر تھے تیرے انعام کے سائے
نہیں مغضوب جو تیرے نہیں جو راہ سے بھٹکے
(قرآں کی باتیں)
خدا کےنام سے رحمن ہے جو رحم والا ہے
ثنا اللہ کی ہو جو ہے رب اس سارے عالم کا
بڑا رحمن ہے روز قیامت کا ہے جو آقا
عبادت تیری کرتےہیں مدد مانگے ہیں تجھ سےہی
دکھا ہم کو وہی رستہ جو راہ ہو سیدھی
انہیں کی راہ جن پر تھے تیرے انعام کے سائے
نہیں مغضوب جو تیرے نہیں جو راہ سے بھٹکے
(قرآں کی باتیں)