عشاء، وتر اورتراویح علیحدہ امام پڑھائیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
س:بعض جگہ ایسا ہوتا ہے کہ مستقل امام صاحب نماز عشاء اور وتر پڑھادیتے ہیں اور حافظ صاحب تراویح،کیایہ صورت درست ہے؟

ج:اس طرح نماز پڑھانا درست ہے، حضرت عمررضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ آپ نمازِ عشاء اور وتر خود پڑھایا کرتے تھے اور نمازِ تراویح حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ پڑھایا کرتے تھے:

’’وقد کان عمرؓ یؤمھم فی الفریضۃ وکان اُبی ؓ یؤمھم فی التراویح‘‘(فتاویٰ ہندیہ:ج۱ص۱۱۶)

 
Top