ایک دن ایسا اثر دیکھوگے
دل میں اک شعلہ مگر دیکھوگے
بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں
سمجھانے کا ہنر دیکھوگے
روز ان کو تو ڈراتے ہو تم
دل میں اپنے ان کا ڈر دیکھوگے
بھول جاؤگے سب ہتھیار اپنے
گران کا تیر و تبر دیکھوگے
خوں وہ ایمان سے گرماتے ہیں
طاقت و زور و جگر دیکھوگے
وہ دمکتے ہوئے چہروں والے
کالی پکڑی ان کے سر دیکھوگے
گل کی نظریں تو ہوں گی مہدی پر
تم اے دجالی کدھر دیکھوگے
گل
27-9-21
دل میں اک شعلہ مگر دیکھوگے
بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں
سمجھانے کا ہنر دیکھوگے
روز ان کو تو ڈراتے ہو تم
دل میں اپنے ان کا ڈر دیکھوگے
بھول جاؤگے سب ہتھیار اپنے
گران کا تیر و تبر دیکھوگے
خوں وہ ایمان سے گرماتے ہیں
طاقت و زور و جگر دیکھوگے
وہ دمکتے ہوئے چہروں والے
کالی پکڑی ان کے سر دیکھوگے
گل کی نظریں تو ہوں گی مہدی پر
تم اے دجالی کدھر دیکھوگے
گل
27-9-21
Last edited: