تشکر تشکر
یہ کیا ہوتا ہے؟؟؟جو فورم کے ممبران ہیں انہیں چاہئیے کہ روز فورم پر حاضری لگوایا کریں اور پوسٹ کیا کریں
جزاک اللہ خیرا کثیراآپ نے سوال کیا تھا کہ:
"حاضری کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟"
اس سوال پر جواب دیا کہ:
"جو فورم کے ممبران ہیں انہیں چاہئیے کہ روز فورم پر حاضری لگوایا کریں اور پوسٹ کیا کریں۔"
مطلب یہ ہوا کہ:
"جو فورم کے ممبران یعنی صارفین ہیں یعنی جو الغزالی فورم کے باقاعدہ رکن ہیں،انہیں چاہیئے کہ کبھی کبھار آنے کے بجائے روز الغزالی فورم پر تشریف لایا کریں ،فقط تشریف نہ لایا کریں بلکہ مضامین پوسٹ کرکے یا کوئی پوسٹ لگا کر اپنی حاضری لگوایا کریں،یعنی اپنی موجودگی کا احساس دلایا کریں،اور آنے والے صارفین کو اپنے علم کے مطابق علمی چیز سکھانے کی کوشش کریں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا تمام صارفین کو سیکھنے سکھانے کا موقع ملے گا اورالغزالی فورم بھی گوگل سرچ انجن میں شامل ہوجائے گا۔"
جی بالکلیہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
شکریہ محترمآپ نے سوال کیا تھا کہ:

اپنی باری آئی اور معافی نا نا معافی سے کام نہیں چلے گا۔میں تو بلکل بھی نہیں سمجھا سکتی اس لیے ہمیں معاف کیا جائے
سمجھا نہیں کیوں جی
حاضر جیسمجھا نہیں کیوں جی
آگئی سمجھامید ہے کہ آپ سب کو سمجھ آگئی ہوگی
ماشاء اللہآگئی سمجھ
ہماری چھٹیاں ختم ہونے کے قریب ہیں پھر غائب ہوجائیں گےماشاء اللہ