جنگ احد سے قافلہ حق جو واپس آیا
تو ایک بوڑھی اماں سے کہا گیا کہ آپ کے شوہر، آپ کے بیٹے بھائی شہید ہو گئے،
اماں غم نبی صلی اللہ علیہ وسلم دل میں لیے کہتی ہیں
جب رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم سلامت ہیں تو میرا ہر غم والم پھر ہلکا ہے۔