’’دلائل الخیرات‘‘ کی وجۂ تالیف مشہور ہے کہ مؤلف کو سفر میں وضو کے لیے پانی کی ضرورت تھی اور ڈول رسّی کے نہ ہونے سے پریشان تھے، ایک لڑکی نے یہ حال دیکھ کردریافت کیا اور کنوئیں کے اندر تھوک دیا، پانی کنارے تک اُبل آیا، مؤلف نے حیران ہوکر اس کی وجہ پوچھی، اس نے کہا:
’’یہ برکت درود شریف کی ہے۔‘‘
جس کے بعد انہوں نے یہ کتاب ’’دلائل الخیرات‘‘ کی تالیف کی۔
’’یہ برکت درود شریف کی ہے۔‘‘
جس کے بعد انہوں نے یہ کتاب ’’دلائل الخیرات‘‘ کی تالیف کی۔