عزت والا

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنه سے روایت ہےکہ
عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں میں سے سب سے زیادہ عزت والا کون ہے؟؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو ان میں سے سب سے زیادہ متقی ہے
صحیح بخاری 3353
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قرآن میں ہے :
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے (49-الحجرات:13)
 
Top