ایسی جگہ نہ رہو کسی بزرگ نے فرمایا ۔ ایسی جگہ ہر گز سکونت اختیار نہ کرو جہاں پانچ چیزیں نہ ہو ں (۱) طاقت ور بادشاہ(۲) منصف حاکم (۳) مستقل بازار (۴) نہر جاری (پانی کا معقول انتظام) (۵) طبیب حاذق ( ماہر وکامیاب معالج)